ترکی کے بارے میں دلچسپ معلومات

  • ترکی  کا شمار دنیا  کے تاریخی ممالک میں ہوتا ہے ۔ ترکی کا کل رقبہ 783،562 مربع کلومیٹر ہے۔ ترکی کے دارالحکومت کا نام انقرہ ہے۔
  • لیرا Lira ترکی کی کرنسی ہے ۔
  • ترکی میں تاریخی اور پرکشش مقامات بہت زیادہ ہیں ۔ ترکی کے  کھانے بہت مزے دار اور ترکوں کی   الگ ثقاقتی پہچان ہے۔ترکی کے شہر استنبول میں سولہویں  صدی میں تعمیر کی گئی نیلی مسجد بہت مشہور ہے  ۔
  • ٹروجن جنگ کے نام سے مشہور مقام مغربی ترکی میں واقع ہے۔
  • ترکی کے دو قدیمی مقامات دنیا کے سات عجائبات کا حصہ ہیں جنہیں “Artemis” and “Mausoleum of Halicarnassus”  کے نام سے جانا جاتا ہے۔
  • سانتا کلاز( سینٹ نکولس )  ترکی میں پیدا ہوئے تھے۔
  • دنیا کا سب سے قیمتی ریشمی قالین ترکی کے شہر کونیا کے میوزیم میں موجود ہے ۔
  • قسطنطنیہ ،استنبول کا پرانا نام تھا. اور یہ شہر روم کی سلطنت کا  دارالحکومت تھا ۔
  • استنبول شہر   2،000 سال تک تین سلطنتوں کا دارالحکومت تھا: رومن ، عثمانی اور بازنطینی سلطنت۔
  • ترکی میں قالین کو مذہبی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے. اور یہ ان کی ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے ۔
  • ترکی میں کباب اور سمندری غذا بہت مشہور ہے. اور ترکوں  کے کھانے بہت لذیذ ہوتے ہیں ۔
  • ترکش مرغی سے بنا ہوئی میٹھی چیز اپ کو ملے گے جسے Tavuk Göğsü کہا جاتا ہے۔
  • ترکی کی عوام کھانے سے پہلے سوپ پیتے ہیں. اور سوپ ان کے کھانے کا لازمی جزو ہے ۔
  • یورپ کی سب سے مشہور کافی ترکی میں تیار کی جاتی ہے۔
  • ترکی میں تقریباً دس سے زیادہ یونیسکو کے ثقافتی ورثہ کے مقامات پائے جاتے ہیں۔
  • ترکی کے لوگ اپنے ملک سے بہت محبت کرنے والے ہیں. وہ کبھی  بھی اپنے ملک کے بارے میں کوئی شکایات یا ناجائز باتیں نہیں سنیں گے۔
  • ترکش اپنے قومی جھنڈے کو بہت اہمیت دیتے ہیں ۔
  • ترکی میں کسی بزرگ کے ہاتھ سے بوسہ لینا عزت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
  • تُرک لوگوں میں مکّہ کو مسلمانوں کی مقدس جگہ مانا جاتا ہے ااسی وجہ سے ترکی میں موجود تقریباً ہر سرکاری عمارت پر ایک کالے تیر کا نصب ہے جس کی سمت   مکّہ کی طرف ہے۔
  • ترکی کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جس نے پہلی بار عورت کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا ۔
  • دنیا کا پہلا چرچ جو حضرت مریم کے لیے واقف کیا گیا تھا وہ ترکی کے شہر Ephesus میں پایا جاتا ہے۔
  • مشہور Gordian  گِرہ ، جسے سکندر اعظم نے کھولا تھا ، انقرہ میں واقع ہے۔
  • سودے بازی ترک ثقافت کا ایک بڑا حصہ ہے۔
  • بائبل کے مطابق حضرت نوح کی کشتی ترکی کے مشرق میں واقع Ararat پہاڑ پر اتری تھی ۔
  • استنبول اس وجہ سے بھی مشہور ہے کہ یہ واحد شہر ہے جو دو براعظموں (یورپ اور ایشیاء) کا حصہ ہے ۔
  • ترکی کا دارالحکومت Ankara ہے جب کے اس کا سب سے بڑا شہر استنبول ہے ۔
  • استنبول کا 3 فیصد حصہ یورپ میں ہے جبکہ97 فیصد حصہ ایشیاء میں واقع ہے ۔
  • ٹرکی نامی پرندےکا نام پر ترکی کے نام پر رکھا گیا.
  • ترکی کے شہر استنبول میں موجود ریلوے سرنگ دنیا کی سب سے قدیم سرنگ ہے ۔
  • نیدرلینڈ کا سرکاری پھول  (Tulip) ترکی میں دریافت ہوا۔
مزید دیکھیں

ملتے جلتے مضامین

اوپر جائیں
Close
error: Alert: Content is protected !!