ملکہ الزبتھ اور برطانوی قوانین

وہ برطانوی قوانین جن کی پیروی کرنا ملکہ الزبتھ پر لازم نہیں۔

  • ملکہ برطانیہ کو پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے۔کیوں کے برطانیہ میں ، ہر پاسپورٹ ملکہ کے نام پر جاری کیا جاتا ہے ۔  یہی وجہ ہے کہ ملکہ الزبتھ کے لیے بین الاقوامی سفر ہمارے مقابلے میں زیادہ آسان ہے۔
  • برطانوی ملکہ کو ٹیکس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے (اعزازی طور پر ، وہ بہرحال کرتی ہیں)۔   برطانیہ کے ٹیکسوں میں سے کچھ رقم ملکہ کی طرز زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے صرف کی جاتی ہے ۔
  • ملکہ الزبتھ کو ڈرائیونگ کا امتحان پاس کرنے کی ضرورت نہیں کیوں کے وہ لائسنس کے بغیر گاڑی چلا سکتی ہیں۔
  • انھیں ڈرائیونگ کے دوران  Speed Limit کے قانون کی پیروی کرنا لازم نہیں، برطانوی ملکہ کی شاہی اتھارٹی خود انہیں گاڑی تیز یا سست رفتار میں چلانے کی اجازت دیتی ہے. بہرحال  وہ کرتی ہیں۔
  • ملکہ قانونی چارہ جوئی سے استثنیٰ رکھتی ہیں، ملکہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنا  تقریباً ناممکن ہے۔
مزید دیکھیں

ملتے جلتے مضامین

اوپر جائیں
Close
error: Alert: Content is protected !!