پاکستان کے وزرائے اعظم کی فہرست تصاویر کے ساتھ

1947 سے پاکستان کے وزرائے اعظم کی فہرست تصاویر کے ساتھ

 

1

Liaquat Ali Khan
Wikimedia

لیاقت علی خان (1896 – 1951)

دورانیہ: 14 اگست 1947 سے  16 اکتوبر 1951

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: مسلم لیگ

کل دورانیہ: 4 سال ، 2 ماہ ، 2 دن

 

2

Sir Khawaja Nazimuddin
Wikimedia

خواجہ ناظم الدین (1894 – 1964)

دورانیہ: 17 اکتوبر 1951 سے  17 اپریل 1953

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: مسلم لیگ

کل دورانیہ: مکمل  2 سال

 

3

Mohammad_Ali_Bogra
Wikimedia

محمد علی بوگرا (1909 – 1963)

دورانیہ: 17 اپریل 1953 سے  12 اگست 1955

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: مسلم لیگ

کل دورانیہ: 2 سال ، 2 ماہ ، 26 دن

 

4

Chaudhry_Mohammad_Ali
Wikimedia

چوہدری محمد علی (1905 – 1980)

آفس میں: 12 اگست 1955 سے  12 ستمبر 1956

جمہوری طریقے سے منتخب کیےگئے

پولیٹیکل پارٹی: مسلم لیگ

کل دورانیہ: 1 سال ، 1 مہینہ بالکل

 

5

حسینین شہید سہروردی (1892 – 1963)

دورانیہ: 12 ستمبر 1956 سے 17 اکتوبر 1957

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: عوامی لیگ

کل دورانیہ: 1 سال ، 1 مہینہ ، 5 دن

 

6

Ibrahim_Ismail_Chundrigar
Wikimedia

ابراہیم اسماعیل چندریگر (1898 – 1968)

دورانیہ: 17 اکتوبر 1957 سے16 دسمبر 1957

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: مسلم لیگ

کل دورانیہ: 1 مہینہ ، 29 دن

 

7

Sir-Feroz-Khan-Noon
Wikimedia

سر فیروز خان نون (1893 – 1970)

دورانیہ: 16 دسمبر 1957 سے7 اکتوبر 1958

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: ریپبلکن پارٹی

کل دورانیہ: 9 مہینے ، 21 دن

 

8

Nurul_Amin
Wikimedia

نورالامین (1893 – 1974)

دورانیہ: 7 دسمبر 1971 سے 20 دسمبر 1971

جمہوری طریقے سے منتخب  کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان مسلم لیگ

کل دورانیہ: صرف 13 دن

 

9

Zulfikar-Ali-Bhutto
Wikimedia

ذوالفقار علی بھٹو (1928 – 1979)

دورانیہ: 14 اگست 1973 سے5 جولائی 1977

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان پیپلز پارٹی

کل دورانیہ: 3 سال ، 10 ماہ اور  21 دن

 

10

Muhammad_Khan_Junejo
Wikimedia

محمد خان جونیجو (1932 – 1993)

دورانیہ: 24 مارچ 1985 سے 29 مئی 1988

حیثیت: جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: آزاد

کل دورانیہ: 3 سال ، 2 ماہ ، 5 دن

 

11

Benazir_bhutto
Wikimedia

بے نظیر بھٹو (1953 – 2007)

دورانیہ: 2 دسمبر 1988 سے 6 اگست 1990

حیثیت: جمہوری طریقے سے منتخب  کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان پیپلز پارٹی

کل دورانیہ: 1 سال ، 8 ماہ ، 4 دن

 

*

Ghulam_Mustafa_Jatoi
Wikimedia

غلام مصطفی جتوئی (1931 – 2009)

دورانیہ: 6 اگست 1990 سے 6 نومبر 1990

نگراں حیثیت سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: کوئی نہیں

کل دورانیہ:مکمل  3 ماہ

 

12

Nawaz-Sharif
Wikimedia

نواز شریف (پیدائش 1949)

دورانیہ: 6 نومبر 1990 سے 18 اپریل 1993

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان مسلم لیگ (ن)

کل دورانیہ: 2 سال ، 5 ماہ ، 12 دن

 

*

Balakh_Sher_Mazar
Wikimedia

بالاخ شیر مزاری (پیدائش 1928)

دورانیہ: 18 اپریل 1993 سے 26 مئی 1993

نگراں حیثیت سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: کوئی نہیں

کل دورانیہ: 1 مہینہ ، 8 دن

 

نوازشریف  کی دوسری مدت:

Nawaz-Sharif
Wikimedia

دورانیہ: 26 مئی 1993 سے 18 جولائی 1993

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان مسلم لیگ (ن)

کل دورانیہ: 1 مہینہ ، 22 دن

 

 

*

Moeenuddin_Ahmad_Qureshi
Wikimedia

معین الدین احمد قریشی (پیدائش: 1930)

آفس میں: 18 جولائی 1993 سے 19 اکتوبر 1993

نگراں حیثیت سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: کوئی نہیں

کل دورانیہ: 3 ماہ ، 1 دن بالکل

 

13

Benazir_bhutto
Wikimedia

بے نظیر بھٹو (1953 – 2007)

دورانیہ: 19 اکتوبر 1993 سے 5 نومبر 1996

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان پیپلز پارٹی

کل دورانیہ: 3 سال ، 17 دن

 

*

Malik_Meraj_Khalid
Wikimedia

ملک معراج خالد (1916 – 2003)

دورانیہ: 5 نومبر 1996 ء سے 17 فروری 1997

نگراں حیثیت سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: کوئی نہیں

کل دورانیہ: 3 ماہ ، 12 دن

 

14

Nawaz-Sharif
Wikimedia

نواز کی تیسری مدت:

دورانیہ: 17 فروری 1997 سے 12 اکتوبر 1999

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان مسلم لیگ (ن)

کل دورانیہ: 2 سال ، 7 ماہ ، 23 دن

 

15

Zafarullah_Khan_Jamali
Wikimedia

ظفر اللہ خان جمالی (پیدائش 1944)

دورانیہ: 21 نومبر 2002 سے 26 جون 2004

قائم مقام ۔صدر کے ذریعہ مقرر کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان مسلم لیگ (ق)

کل دورانیہ: 1 سال ، 7 ماہ ، 5 دن

 

16

Chaudhry_Shujaat_Hussain
Wikimedia

چوہدری شجاعت حسین (پیدائش 1946)

دورانیہ: 30 جون 2004 تا 20 اگست 2004

جمہوری طریقے سے منتخب ک کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان مسلم لیگ (ق)

کل دورانیہ: 1 مہینہ ، 21 دن

 

17

Shaukat_Aziz
Wikimedia

شوکت عزیز (پیدائش 1949)

دورانیہ: 20 اگست 2004 تا 16 نومبر 2007

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان مسلم لیگ (ق)

کل دورانیہ: 3 سال ، 2 ماہ ، 27 دن

 

*

Muhammad_Mian_Soomro
Wikimedia

محمد میاں سومرو (پیدائش 1950)

دورانیہ: 16 نومبر 2007 تا 25 مارچ 2008

نگراں حیثیت سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان مسلم لیگ (ق)

کل دورانیہ: 4 مہینے ، 9 دن

 

18

Yousaf_Raza_Gilani
Wikimedia

یوسف رضا گیلانی (پیدائش 1952)

دورانیہ: 25 مارچ 2008 – 19 جون 2012

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان پیپلز پارٹی

کل دورانیہ: 4 سال ، 2 ماہ ، 25 دن

 

19

Raja-Pervaiz-ashraf
Wikimedia

راجہ پرویز اشرف (1950)

دورانیہ: 22 جون 2012 تا 25 مارچ 2013

حیثیت: یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کے الزامات کے تحت سپریم کورٹ آف پاکستان نے نااہل کیا تو  انہیں جمہوری طریقے سے منتخب کیا گیا۔

پولیٹیکل پارٹی: پاکستان پیپلز پارٹی

کل دورانیہ: 9 مہینے ، 3 دن

 

*

Mir_Hazar_Khan_Khoso
Wikimedia

میر ہزار خان کھوسو (1929)

دورانیہ: 25 مارچ 2013 تا 4 جون 2013

نگراں وزیر اعظم کی حیثیت سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: آزاد

کل دورانیہ: 2 مہینے ، 10 دن

 

20

Nawaz-Sharif
Wikimedia

میاں محمد ناز شریف (1949)

دورانیہ: 5 جون 2013 تا 28 جولائی 2017

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

سیاسی جماعت: مسلم لیگ (ن)

کل دورانیہ: 4 سال ، 1 مہینہ ، 23 دن

 

21

Shahid_Khaqan_Abbasi
Wikimedia

شاہد خاقان عباسی (1958)

دورانیہ: 1 اگست 2017 – 31 مئی 2018

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

سیاسی جماعت: مسلم لیگ (ن)

کل دورانیہ: 304 دن

 

*

CJP-Nasir-ul-Mulk
Wikimedia

ناصرالملک (1950)

دورانیہ: 1 جون 2018 – 18 اگست 2018

نگراں وزیر اعظم کی حیثیت سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی: کوئی نہیں

کل دورانیہ:  2 مہینے ، 18 دن

 

22

PM Imran Khan
Wikimedia

عمران خان (1952)

دورانیہ: 18 اگست 2018 – جاری ہے

جمہوری طریقے سے منتخب کیے گئے

پولیٹیکل پارٹی:  پاکستان تحریک انصاف

کل دورانیہ: جاری ہے

 

مزید دیکھیں

ملتے جلتے مضامین

اوپر جائیں
Close
error: Alert: Content is protected !!