زمین کے بارے میں ناقابل یقین حقائق

کرہِ ارض کے بارے میں ناقابل یقین حقائق

 

  • زمین کا وزن تقریبا 5 5،974،000،000،000،000،000،000،000 کلو گرام (تقریبا 6 6 سیٹیلین کلو) ہے. زمین پر سب سے بھاری چیز زمین خود ہی ہے.
  • حقیقت میں زمین کو سورج کے گرد ایک چکر مکمّل کرنے میں 24 گھنٹے نہیں لگتے. جب کے ایک چکر مکمّل ہونے میں 23گھنٹے 56 منٹ اور 4 سیکنڈ لگتے ہیں. اور ماہرین فلکیات اس کو Cyrillic Day کہتے ہیں. ۔
  • زمین پر ایک سال 365دن کا نہیں ہوتا بلکہ یہ 365.2564 دن کا ہے. اس میں0.2564 اضافی دن وہ حصہ ہے جہاں ہر چار سال بعد فروری کو شامل کیا جانے والا اضافی دن ہے. جسکو leap year بھی کہتے ہیں ۔
  • ہماری زمین کی کل سطح پر 70 فیصد پانی ہے اس وجہ سے زمین کو Blue Planet بھی کہا جاتا ہے
  • اس زمین کی 70 فیصدسطح پر  پانی ہے جس میں سے صرف 3 فیصد پانی صاف اور پینے کے قابل  ہے جبکہ 97 فیصد پانی نمکین ہے۔
  • زمین پر جو صاف پانی 3 فیصد ہے اس میں سے 2فیصد  پہاڑوں اور  گلیشیز میں موجود ہے جب کہ  صرف 1فیصد  ندیوں اور جھیلوں میں ہے  ۔
  • زمین تین Layers پر مشتمل ہے: کرسٹ ، مینٹل اور کور۔ اور یہ تینوں تہیں مختلف عناصر سے بنی ہوئی ہیں ۔
  • زمین کی layer کرسٹ میں 32فیصد آئرن ، 30 فیصد آکسیجن ، 15 فیصد سلیکا ، 14 فیصد میگنیشیم ، 3 فیصد سلفر ، 2 فیصد نکل شامل ہیں جو کے کل 96 فیصد ہے۔ جب کے مزید  4 فیصد میں کیلشیم ، ایلومینیم اور دیگر متفرق عناصر ہیں۔
  • زمین کی ابتدائی سطح کرسٹ پر ، 44.8 فیصد آکسیجن ، 21.5 فیصد سلیکا اور 22.8 میگنیشیم پر مشتمل ہے ، جب کے مزید ان میں آئرن ، ایلومینیم ، کیلشیئم ، سوڈیم اور پوٹاشیم کی مقدار بھی موجود ہے۔ اور یہ تمام عناصر ایک دوسرے کے ساتھ چٹانوں میں جکڑے ہوئے ہیں جو زمین کا مینٹل بناتے ہیں۔
  • زمین کی سب سے بڑی تہہ مینٹل ہے ، جو کہ تقریبا 2، 2،970 کلومیٹر موٹی ہے۔ اور اس سے زمین کے کل حجم کا تقریبا 84 84 فیصد حصہ بنتا ہے۔
  • زمین کی سورج کے گرد گھومنے کی رفتار آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے ۔
  • ہمارے نظام شمسی میں زمین واحد سیارہ ہے جس کا نام یونانی یا رومی خدا کے نام پر نہیں ہے۔
  • نظام شمسی میں زمین واحد سیارہ ہے جس میں پانی اپنی تینوں اشکال (مائع ، برف  اور گیس) میں موجود  ہے۔
  • زمین کی ایک تہائی سطح جزوی یا مکمل طور پر صحرا ہے۔
  • ہر ایک سیکنڈ میں زمین 100بار آسمانی بجلی کی زد میں آتی ہے ۔
  • نظام شمسی میں زمین وہ واحد سیارہ ہے جہاں سورج گرہن ہوتا ہے۔
  • ملکہ برطانیہ زمین کے چھٹے حصے کی قانونی مالک ہیں.
  • زمین تقریبا 66 ڈگری پر جھکی ہوئی ہے۔
  • اگر آپ زمین میں   آر پار سوراخ  کرتے ہیں تو دوسری  طرف جانے کے لیے آپ کو تقریباً 42 منٹ لگیں گے۔
مزید دیکھیں

ملتے جلتے مضامین

اوپر جائیں
Close
error: Alert: Content is protected !!