آپ کے سوالات اور ان کے جواب

کیا میں آپ کے حقائق کو اپنی ویب سائٹ میں استعمال کر سکتا ہوں؟

جی بلکل ، لیکن براہ کرم اپنی پوسٹ میں یہ واضح کریں کہ یہ حقائق UrduRealFacts.com سائٹ سے لیے گئےہیں اور اصل مضمون یا ہمارے ہوم پیج کا ایک لنک کریڈٹ میں ضرور دیں۔

کیا میں آپ کے حقائق کو اپنی یوٹیوب کی ویڈیو میں استعمال کر سکتا ہوں؟

جی بلکل ، لیکن براہ کرم اپنی ویڈیو میں یہ واضح کریں کہ یہ حقائق UrduRealFacts.com سائٹ سے لیے گئےہیں اور اصل مضمون یا ہمارے ہوم پیج کا ایک لنک کریڈٹ میں ضرور دیں۔

آپ کی ویب سائٹ میں ایسی تصویر موجود ہے، جس کے کاپی را ئٹ ہیں۔ کیا آپ یسے حذف کر سکتے ہیں؟

جی بالکل ، ہم ویب سائٹ کے لئے تصاویر خود نہیں بناتے اور ہمیشہ رائلٹی فری تصاویر تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، لیکن پھر بھی اگر ہم نے غلطی سے آپ کی ملکیت والی تصویر استعمال کی ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں ، ہم اسے فوری طور پر ہٹا دیں گے۔

میں UrduRealFacts.com کے لیے لکھنا چاہتا ہوں۔ کیسے رابطہ کروں؟

زبردست! آپ ہم سے رابطہ کرنے والے صفحے کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔

آپ یہ حقائق کہاں سے لاتے ہیں ؟

ہم یہ حقائق ہر جگہ لیتے ہیں! لیکن بہت سے حقائق ہم اپنے شائع کردہ مضامین (بلاگز)میں سے لیتے ہیں۔

آپ کے حقائق یا حقیقت غلط ہے ۔ اس نشاندہی کی اطلاع کیسے دی جا سکتی ہے؟

ہم بھی انسان ہیں ، جن سےکبھی کبھار غلطیاں سرزدہو جاتی ہیں ۔ اگر آپ کو کوئی ایسی حقیقت مل گئی ہے جو آپ کو غلط نظر آتی ہے تو براہ کرم ہمیں بتائیں اور ہم اس حقیقت کی دوبارہ تصدیق کریں گے۔ اگر حقیقت غلط ہوئی تو ، ہم اسے حذف یا پھر تبدیل کر دیں گے ۔

 

اوپر جائیں
Close
error: Alert: Content is protected !!