- دنیا
دنیا میں موجود 7 عجوبوں کے بارے میں مکمل معلومات
تاج محل شاہ جہاں کے دور تک مغلوں کی عظیم سلطنت تقریباً پورے برصغیر میں پھیل چکی تھی ۔مغل سلطنت کے خزانے بھرے ہوۓ تھے۔ ممتاز مغل بادشاہ کی تیسری اور سب سے چہیتی بیوی تھی، تاج محل دراصل بادشاہ کی اسی لاڈلی بیوی کا مزار ہے۔ جو اس نے اپنی بیوی کے مرنے کے بعد اس کی یاد میں بنوایا تھا ۔تاج محل 1632 میں ممتاز کے مرنے کے بعد تعمیر ہونا شروع ہوا…
مزید پڑھیں »